پیپسی کا بائیکاٹ کرو


ہم سوشل میڈیا کے ساتھیوں نے اسرائیل کے بائیکاٹ کی ابتدا پیپسی کے بائیکاٹ سے کی ہے۔ یہ وقتی اور جذباتی بائیکاٹ نہیں ہے۔ آخری دم تک کے لئے ہے کہ ان شآء اللہ پیپسی نہیں پیئیں گے۔ نہ خریدیں گے اور جہاں تک ممکن ہوا اپنے دائرہ اثر میں اسے نہیں آنے دیں گے۔ اس کے علاوہ بھی کئی چیزیں ہیں۔ آپ ایک کا بائیکاٹ کریں گے لوگ کہیں گے اور بھی تو چیزیں ہیں۔ ان کا بھی بائیکاٹ کرو۔ بھائی نقطہ آغاز صرف ایک ، واضح اور مشہور و آسان چیز سے ہونا چاھئے۔ جب بات چل نکلے گی تو سب آسان ہوجائے گا۔ اس میں ملک و ملت اور امت کا فائدہ بھی ہے اور صحت کی حفاظت بھی۔ اور یہودیت اور انکے سرمایہ دار پارٹنرز کا نقصان بھی۔ مقصد ہے کچھ کرنا ، ابتدا اور آغاز کرنا۔ تعداد اور گنتی سے ہٹ کر صرف اللہ کی رضا اور امت کی فلاح کے لئے۔ اسرائیل اور اسکے مالی معاونین کا بائیکاٹ ہم سب کا فریضہ ہے ہم شعور و آگاہی کی اس مہم کا آغاز تو کریں ہر کام کے لئے بڑوں کے حکم کا انتطار نہ کریں بڑے اپنے محاذ پر لگے ہوئے ہیں۔ ہم سے جو بن پڑ ے ہمیں خود کرنا چاہیے۔ اگر متفق ہیں تو شئیر کریں۔ پاکستان کے 21 کروڑ لوگوں میں سے صرف% 30 لوگ روزانہ 10 روپے کا جوس پیئیں تو مہینے بھر میں تقریبا "18ارب 90 کروڑ" روپے خرچ ہوتے ہیں ۔ اور اگر آپ انہی پیسوں سے کوکا کولا یا پیپسی پیتے ہیں تو یہ "18ارب 90 کروڑ" روپے ملک سے باہر چلے جاتےہیں. دوستو کیا آپ کو پیپسی کے معنی کا پتا ہے ؟ نہیں پتا تو میں بتاتا ہوں۔ Pay Eny Pany Save Israel جس کا یہ مطلب اسرائیل کی حفاظت کے لیے پائی پائی جمع کرو تو یہ کیسی بد بختی ہے کہ ہم اپنے اور اسلام کے دشمن کے لیے خود ہی پیسہ اکٹھا کر رہے ہیں آپ تمام دوستوں سے ریکویسٹ ہے کہ پیپسی کا مکمل بائیکاٹ کریں۔ شکریہ

Comments

Popular posts from this blog

دعوت اسلامی کی مسلک اعلٰی حضرت سے نفرت

مولانا فضل الرحمان کی مذہبی و سیاسی خدمات

امام کعبہ کو ماں نے دُعا دی یا بد دعا ؟