مسئلہ کشمیر اور نظریہ پاکستان

جہاں بھی ہون گے اسلام کی بات کریں گے ۔ کسی بھی موقع پہ ، کہیں بھی ، کسی طرح کا بھی لبادے اوڑھے ایسے شخص کو جو مغربی ایجنڈے کی تکمیل چاہتا ہو ۔ اس کے مذموم عزائم کی تکمیل نہیں ہونے دیں گے ۔ پاکستان اسلام کے نام پہ بنا تھا اور اس مقصد پہ ذرہ برابر آنچ نہیں آنے دیں گے ۔ پاکستان سے ہماری محبت صرف اور صرف اس کے اس نعرے کی بنیاد پہ ہے ۔ پاکستان کا مطلب کیا؟؟؟ لا الہ الا اللہ اور ان شآء اللہ کشمیر بھی اسلامی ایجنڈے پہ ہی آزاد اور آباد ہو گا ۔ سردار عبدالقیوم خان مرحوم کے یہ الفاظ مجھے بھی شک میں ضرور ڈال رہے ہیں کہ خود مختاری کے نعرے کے پس پردہ قادیانی لابی ہے ۔ ریاست کا کوئی مذہب نہیں ہوتا اس نعرے کے قائلین بھی خود مختاری کے علمبردار ہیں۔ حیرت ہے دنیا بھر کے کسی ملک میں یہ صدا نہیں لگائی جاتی ۔ سوائے مملکت خداداد پاکستان کے۔ نوٹ ۔۔۔۔ شک کی بنیاد پہ لکھا ہے اور احوال بھی دکھائی دے رہے ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ ہم خود کشمیر کی آزادی خود مختاری سے سمجھتے ہیں۔ لیکن اس تحریک میں قادیانیت کی بو ضرور محسوس ہو رہی ہے بھائی قسم سے ان لوگوں سے اس طرح کی بو آتی ہے میں jklf کو سوپورٹ کرتا تھا لیکن پہلے سوچ رہا تھا کوئی ایک ہے لیکن اس پارٹی کا مین ہنڈل کہیں اور ہے ۔۔سب کے سب اسی سوچ رکھتے ہیں۔ پاکستان کا مطلب کیا لا الہ الا کشمیر بنے گا پاکستان ان شآء اللہ ان شآء اللہ

Comments

Popular posts from this blog

دعوت اسلامی کی مسلک اعلٰی حضرت سے نفرت

مولانا فضل الرحمان کی مذہبی و سیاسی خدمات

امام کعبہ کو ماں نے دُعا دی یا بد دعا ؟