امیر المجاہدین

امیر المجاہدین کا نام سنتے ہی ہمارے ذہنوں میں دور حاضر کے چند اعلٰی پایہ کے مجاہدین کے نام آتے ہیں کہ جنہوں نے اسلام کی سربلندی کے لیے کفار سے ٹکر لی ہوئی ہے یا شہادت کے عظیم مرتبے پر پہنچ چکے ہیں جن میں شیخ اسامہ بن لادن ، ملا محمد عمر مجاہد ، ملا داد اللہ ، ابو مصعب الزرقاوی ، حافظ سعید اور مولانا مسعود ازہر صاحب کے نام زیادہ مشہور ہیں مگر جب بریلوی حلقوں میں " امیر المجاہدین " کا لفظ آتا ہے تو اس سے مُراد اُن کا اکلوتا مجاہد خادم حسین رضوی لیا جاتا ہے۔ ایک ایسا مجاہد جس نے ایک ہی سانس میں شاید کبھی ایک گولی بھی نہیں چلائی ہو گی مگر ایک سانس میں پوری ایک سو گالی نکال سکتا ہے۔ موصوف نے یہ جہادی تربیت کہاں سے لی ، ان کا استاد کون ہے ، یہ معمہ تا حال حل نہیں ہو سکا ہے۔ امیر المجاہدین ، امیر المجاہدین سُن سُن کر ہمارے تو کان پکنے لگے ہیں مگر تاحال یہ بھی نہیں بتایا جا رہا ہے کہ موصوف نے کس محاذ پر جہاد کر کے یہ عظیم لقب پایا ہے۔ میں نے سوچا کہ شاید مجھے معلوم نہ ہو اُن کے مریدین میں سے ہی کسی سے پُچھ لیا جائے کہ امیر المجاہدین نے کس محاذ پر جہاد کر کے یہ عظیم لقب پایا ہے تو اُن میں سے کچھ تو مکمل لاعلمی کا اظہار کرتے ہیں جبکہ کچھ تو بالکل اپنے امیر کی طرح ایک ہی سانس میں پوری ایک سو گالیاں نکالنے کی مہارت رکھتے ہیں۔ شاید ہی کوئی بریلوی میدانِ کار زار میں گیا ہو یا جہاد کی حقیقت سے واقف ہو بلکہ زیادہ تر بریلوی تو دُنیا بھر میں جہاد کرنے والے مجاہدین کو امریکہ کی طرح دہشت گرد ہی کہتے ہیں اور آج نیوز کی رپورٹ کے مطابق سُنی تحریک نے امریکہ سے پیسے لے کر مجاہدین کے خلاف ریلیاں بھی نکالی ہیں۔ شاید بریلویوں کے نزدیک حلوے کی ایک پلیٹ کھانے والے کو عاشق رسولؐ ، دس پلیٹیں کھانے والے کو مجاہد اور اکٹھے تین پلیٹیں کھا کر ایک ہی سانس میں پوری ایک سو گالی دینے والے کو امیر المجاہدین کہتے ہیں۔ تبھی تو ان کا اکلوتا امیر المجاہدین خادم حسین رضوی ہے۔ نیز اگر کوئی بھی بریلوی خادم حسین رضوی کے امیر المجاہدین بننے کی وجہ یا حقیقت بتا سکتا ہے تو ہمارے علم میں بھی اضافہ کرے۔

Comments

Popular posts from this blog

دعوت اسلامی کی مسلک اعلٰی حضرت سے نفرت

مولانا فضل الرحمان کی مذہبی و سیاسی خدمات

امام کعبہ کو ماں نے دُعا دی یا بد دعا ؟