سانحہ پشاور پر ڈی پی کالا کرنے والوں سے سوالات

سانحہ پشاور پر ڈی پی کالا کرنے والوں سے سوالات تمھارا ڈی پی تب کالا کیوں نہیں ہوا جب تمہارے اسلامی ملک میں اسلام کے نفاذ کا مطالبہ کرنے کی پاداش میں لال مسجد میں ڈھائی ہزار معصوم بچیوں کو زندہ جلایا گیا۔ ٭ جب باجوڑ میں کفار کے حکم کی پیروی کرتے ہوئے مدرسے پر بمباری کر کے83 حافظ قرآن بچوں کو بیدردی سے شہید کر دیا گیا ٭ اخروٹ آباد میں بچے کو ماں کے پیٹ میں ہی فائرنگ کر کے مار دیا گیا ٭ شیعوں نے جب محرم میں راولپنڈی کی مسجد تعلیم القرآن میں گُھس کر حافظ قرآن بچوں کو ذبح کیا گیا۔ ٭ چند امریکی ڈالروں کے عوض ، کرائے کے قاتل کا کردار ادا کرتے ہوئے وزیرستان میں آپریشن شروع کیا گیا ٭ امریکہ کی خوشنودی حاصل کرنے کے لیے 15 لاکھ بے چارے قبائلیوں کو بے گھر کیا گیا ٭ غیور قبائلی عورتوں اور بچوں کو اسلام اور پاکستانی ہونے کی پاداش میں بمباری سے شہید کیا گیا ٭ 8 ہزار بچوں کو سرحدی خلاف ورزی کرتے ہوئے ڈروں میں سے شہید کیا گیا ٭ بلوچستان میں مسخ شدہ لاشوں کے پھینکنے کا سلسلہ شروع ہوا جو تاحال جاری و ساری ہے۔ ٭ پاکستان امریکہ سے ڈر کر امریکہ کی ایک کال پر اُس کا فرنٹ لائن اتحادی بنا ٭ کافر بش کی ایک کال پر پُوری بیغیرتی سے پورا ملک امریکہ کے حوالے کر دیا گیا ٭ ہماری سرزمین سے امریکی جہازوں نے اڑ کر 12 لاکھ ہمارے مسلمان افغان بھائیوں کو شہید کیا گیا۔ اب اگر وہ پاکستان کے خلاف کچھ بولتے ہیں تو اُنہیں نمک حرامی کا طعنہ دیا جاتا ہے۔ ( چلو شکر ہے کہ ہم تو امریکہ کے نمک حرام نہیں ہیں ) ٭بیغیرتی کی تمام حدود کراس کرتے ہوئے قوم کی بیٹی عافیہ صدیقی کو امریکہ پر بیچا گیا ۔ پتا نہیں وہ اُس کے ساتھ کیا کیا کر رہے ہوں گے۔ ٭ مملکت اسلامیہ پاکستان سے دس ہزار مسلمانوں کو پکڑ کر امریکہ پر بیچا گیا کہ جن کی بددعائیں آج بھی پاکستان کے لیے عذاب بنی ہوئی ہیں۔ ٭ دیندار لوگوں کو لاپتہ کرنے کا ایک لامُتناہی سلسلہ شروع کیا گیا جو تاحال جاری و ساری ہے۔ پاکستانی حکمران مظلوموں کی بددعائیں خوب سمیٹ رہے ہیں۔ ٭ ایک خُود ساختہ جعلی ویڈیو کو بنیاد بنا کر سوات کے سچے مسلمانوں کو آپریشن کے عذاب میں مبتلا کیا گیا ٭ بڑی بیدردی سے کُفریہ طاقتوں سے داد وصول کرنے کے لیے سوات میں ہزاروں بچوں کو ہیلی کاپٹر سے گرا کر اور ڈرل کر کے مارا گیا اگر تمھارا ڈی پی تب کالا نہیں ہوا تو اب امریکی مفادات اور امریکہ کو خوش کرنے کے لیے تم لوگوں نے اپنا ڈی پی کالا کر کے یہ ثابت کر دیا کہ تم بلا شبہ دنیا کے بد ترین وطن پرست منافق ہو اور تم نے صرف اپنا ڈی پی ہی کالا نہیں کیا بلکہ ساتھ ساتھ اپنا منہ بھی کالا کر دیا ہے۔

Comments

Popular posts from this blog

دعوت اسلامی کی مسلک اعلٰی حضرت سے نفرت

مولانا فضل الرحمان کی مذہبی و سیاسی خدمات

امام کعبہ کو ماں نے دُعا دی یا بد دعا ؟