مولانا محمد احمد لدھیانوی صاحب سے درخواست


اہلسنت نوجوانوں کی #قائدین_اہلسنت خصوصًا #علامہ_محمد_احمد_لدھیانوی سے درخواست:· حضرت قائد محترم جیسا کہ ایم ایم اے کی بحالی کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے جس میں گستاخ صحابہؓ کو مسلمانوں کی صف میں کھڑا کر کے کروڑوں اہلسنت عوام کی دل آزاری کی گئی ہے اور جس کفر کو اسلام سے الگ کرنے کیلئے ہم نے ایک درجن قائدین اور آٹھ ہزار کارکنان کی قربانی دی ہے آج اُس کفر کو اسلام کی لبادے میں پیش کر رہے ہیں۔ جس سے اہلسنت صحابہؓ کے غلام اسلام پسند طبقے میں بے چینی پھیل گئی ہے اس بے چینی کو دور کرنے کیلئے آپ حضرات سے التجاء ہے کہ ایم ایم اے کے مقابلے میں صرف اہلسنت اتحاد (دیوبندی بریلوی اہلحدیث) قائم کرکے مولانا سمیع الحق صاحب اور عمران خان صاحب سے اتحاد کرلیں جھنگوی شہید سنی اتحاد کے داعی تھے جب مولانا فضل الرحمٰن شیعت کے اتحاد سے باز نہیں آتا جو صحابہ کرام رضی اللہ عنھم کو ماں بہن کی ننگی گالیاں دیتے ہیں تو ہم عمران خان کے ساتھ اتحاد کرنے میں کیوں عار محسوس کریں گے عمران خان تو ایک سنی اور انصاف پسند غیرت مند لیڈر ہے ان کے ساتھ اتحاد کرکے ایم ایم اے کو ایسا سبق سیکھائیں کہ ان کی نسلیں بھی یاد رکھیں گی۔ حضرات قائدین سے ہماری یہ درخواست ہے باقی آپ کا جو فیصلہ ہوگا ہمیں ہر صورت قبول ہوگا والسلام جو جو ساتھی متفق ہے آگے شیئر کرے۔ سید غلام معاویہ

Comments

Popular posts from this blog

دعوت اسلامی کی مسلک اعلٰی حضرت سے نفرت

مولانا فضل الرحمان کی مذہبی و سیاسی خدمات

امام کعبہ کو ماں نے دُعا دی یا بد دعا ؟