دعوت اسلامی کی مسلک اعلٰی حضرت سے نفرت


آج کی ڈاک ابلیس کا رقص انجینئر حسن سعید خان صاحب کی ترتیب شدہ کتاب آج بریلی شریف سے ایک صاحب نے مجھے ارسال کی ہے. جس میں گھیر گھیر کر کافر سازی کی کوششوں کو پڑھ کر لطف اندوز ہوا۔ اس کتاب میں دعوت اسلامی کے امیر مولانا محمد الیاس عطار قادری صاحب کی ایک دستی تحریر ، "الیاس قادری کی پانچ خصوصی ہدایات" پڑھ کر مجھے تو بڑا عجیب سا ہوا۔ ان پانچوں خصوصی ہدایات کو آپ بھی پڑھ لیں امیر دعوت اسلامی کی اس تحریر سے اس جماعت کے ڈبل اسٹینڈرڈ کا پتہ چلتا ہے. اسی صفحہ پر دعوت اسلامی کو چھوڑ کر آئے ایک سابق مبلّغ محمد ندیم ساکن بریلی شریف کا حیرت انگیز انکشاف بھی بایں الفاظ درج ہے ندیم میاں کا کہنا تھا کہ سرکردہ مبلّغین کہتے ہیں کہ "تحریکِ کے اغراض و مقاصد حاصل کرنے میں مسلک اعلی حضرت سب سے بڑی رکاوٹ ہے" اگر یہ حیرت انگیز انکشاف مبنی بر حق ہے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ امیر دعوت اسلامی اور ان کے خاص بھروسے مند متعلقین "مسلک اعلی حضرت" سے متنفر ہیں اور وہ اس مسلک کو دل سے پسند نہیں کرتے ہیں. یہ جماعت بظاہر تو مسلک اعلٰی حضرت کی دعوت دیتے نظر آتی ہے مگر بباطن ان کا کردار کچھ اور ہے. کیا دعوت اسلامی منافقین کی جماعت تیار کر رہی ہے ؟ اس بات پہ سنجیدگی سے غور و فکر کی ضرورت ہے.اویس فردوسی صاحب وہ جو پانچ ہدایات ہیں وہ امیر دعوت اسلامی کی ہی تحریر ہے میں ان کی تحریر کو پہچانتا ہوں. پھر بھی اگر آپ کو شک ہے تو ان کی دو چار اوریجنل تحریروں کے عکس یہاں ڈال دیں مہربانی ہو گی اور لوگوں کو سامنے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کا پتہ لگ جائے گا اس کتاب کے پریس لائن کے مطابق پہلی بار جون 2009 میں یہ کتاب چھپی ہے تو کیا امیر دعوت اسلامی نے اپنی اس تحریر سے اعلان برات کہیں کیا ہے تو براہ مہربانی اس کو سامنے لائیں تاکہ اصل حقیقت سامنے آئے. نوشاد احمد چشتی

Comments

  1. شرم تم دیوگندیوں کو نہیں آتی۔ حرم سے کفر کے فتوے لگنے کے بعد بھی تم لوگ بعض نہیں آئے اور اب بھی امت میں پھوٹ ڈالنے کی ناکام کوشش کر رہے ہو خارجیوں

    ReplyDelete
    Replies
    1. تمھارے ابا نے جھوٹ بول کر اور خیانت کر کے جو فتوے لگوائے ان کا حشر کیا ہوا .بدعتیوں

      Delete
    2. دل کو بہلاتے رہو دیوبندیوں اس فتوے کا اثر یہ ہوا کہ آج بھی تم لوگوں کو تمہارے روحانی باپ کی نسبت سے وہابی کہا جائے تو چینخ پڑتے ہو تم لوگ 😁

      Delete

Post a Comment

Popular posts from this blog

مولانا فضل الرحمان کی مذہبی و سیاسی خدمات

امام کعبہ کو ماں نے دُعا دی یا بد دعا ؟