جمعیت علماء اسلام قادیانیوں سے اتحاد کیوں نہیں کرتی ؟؟؟

متحدہ مجلس عمل کے قیام کے بعد اب جمعیت والے دوست اپنا اتحاد نبی علیہ الصلاة والسلام سے ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ جناب محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم نے بھی کافروں کو اپنے ساتھ بٹھایا تھا لہذا ہم نے بٹھایا تو کیا حرج.....؟ میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ نبی صلی اللہ علیہ و سلم نے تو باقاعدہ معاہدہ کیا تھا اور دُوسری بات یہ کہ نبی صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے مسلمان کہہ کر یا مسلمان سمجھ کر بھی معاہدہ نہیں کیا تھا اور آپ کافروں کے ساتھ اگر اتحاد کرتے ہو تو پھر انہیں مسلمان ثابت کرنے کی کوشش کیوں کرتے ہو حالانکہ شیعہ کالا کافر ہے اور ہزاروں علماء کرام و مفتیان عظام اپنے فتاوٰی میں اُنہیں کافر ثابت کر چکے ہیں....؟ اور پھر اس اتحاد میں قادیانی شامل کیوں نہیں جبکہ شیعہ قادیانیوں سے بڑا کافر ہے.....؟ اس اتحاد میں عیسائی اور ہندوں کیوں شامل نہیں جبکہ ان سب سے گندا کافر شیعہ ہے.....؟ تمہارے خیال کے مطابق شیعہ کافر نہیں ہے تبھی تو تُم قادیانی کو اس اتحاد میں شامل نہیں کرتے کیونکہ تُم قادیانی کو کافر مانتے ہو اور شیعہ کو نہیں۔ کالج اور یونیورسٹی میں پڑھنے والے لوگ ہم سے سوال کرتے ہیں کہ تم تو کہتے ہو کہ شیعہ کے کفر پر بہت زیادہ فتوے دیئے گئے ہیں جبکہ تمہارے مولوی انہیں مسلمان کہتے ہیں ۔ کوئی ایک ایسا ویڈیو بیان دکھا دو کہ جس میں مولانا فضل الرحمان نے شیعہ کو کافر کہا ہو ! آیا شیعہ مسلمان ہے یا کافر ؟؟؟ ہمیں بتایا جائے ہم کیا جواب دیں ، ہم غلط کہہ اور کر رہے ہیں یا مولانا فضل الرحمان ، ایک عام آدمی کس کی بات مانے...؟ لوگ ہم سے سوال کرتے ہیں کہ تم کہتے ہو شیعوں کے ساتھ رشتہ مت کرنا یہ کافر ہے جبکہ مولانا فضل الرحمن اور حافظ حمداللہ اپنے اپنے بیان میں شیعہ کو مسلمان کہہ چُکے ہیں ، ہم آپ کی بات مانیں یا انکی.....؟ آپ کے جواب کامنتظر بندہ خادم صحابہ رضی اللہ عنھم و رضوا عنہ S.H.M.S

Comments

Popular posts from this blog

دعوت اسلامی کی مسلک اعلٰی حضرت سے نفرت

اکابر علماء دیوبند کا شجرہ نسب از مفتی عبدالواحد قریشی

امام کعبہ کو ماں نے دُعا دی یا بد دعا ؟