شیعہ مسلم کیمونٹی ہیں ، مولانا فضل الرحمان

مفتی محمود رحمہ اللہ اور مولانا فضل الرحمن میں کون سچا ........؟؟؟؟؟؟ مجلس عمل میں اہل تشیع کی شمولیت پہ جب سوال اٹھایا جاتا ہے کہ ایک دینی سیاسی اتحاد میں اس طبقے کی شمولیت جس پر اکابر علماء نے کفر کا فتوی دیا ہے کیوں کر جائز ہو سکتا ہے ؟؟؟؟ ....تو اکثر یہ جواب ملتا ہے کہ یہ عقائد کا اتحاد نہیں صرف سیاسی اتحاد ہے اور جمعیت سے وابستہ حضرات علماء کرام اور کارکنان بضد رہتے ہیں کہ شیعہ کے کفر کا جو فتوی اکابر نے دیا ہے وہی ہمارا موقف ہے..... لیکن جب انہیں سنیٹر حافظ حمداللہ صاحب جیسے لوگوں کی تقاریر اور انٹرویو کی طرف متوجہ کیا جاتا ہے جس میں وہ صراحتاً شیعہ کے اسلام کا اظہار کرتے ہیں تو ان کا ذاتی موقف کہہ کر جان چھڑائی جاتی ہے......لیکن اب تو محترم مولانا فضل الرحمن صاحب نے اسمبلی فورم پہ کھڑے ہو کر اہل تشیع کمیونٹی کو مسلمان ہونے کا سرٹیفکٹ عطاء کردیا..... اب پوچھنا صرف یہ ہے کہ حضرت مفتی محمود رحمہ اللہ سمیت جن اکابر نے اہل تشیع کے کفر کا فتوی دیا وہ سچے ہیں یا مولانا فضل الرحمن صاحب.......؟ مجلس عمل کی تخلیق اور اب بحالی کے مقاصد میں سے ایک اہم مقصد اہل تشیع کو مسلمان ہونے کا سند فراہم کرنا ہے..... یہ بات جب ہم کرتے ہیں تو کئی لوگ جذباتی کہہ کر ٹال دیتے اب تو بلی تھیلے سے باہر آگئی..... امید ہے کہ اہل علم حضرات اور جمعیت کے مخلص کارکنان اس پہ ضرور احتجاج ریکاڈ کروائیں گے...... تیس سیکنڈ کی ویڈیو ضرور سنئیے ....!!!! ویڈیو کا لنک یہ ہے آپ اسے کاپی کرنے کے بعد فیس بک میں پیسٹ کر کے ویڈیو دیکھ سکتے ہیں۔ https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=360497554422038&id=355896861548774

Comments

  1. مقصد اہل تشیع کو مسلمان ہونے کا سند فراہم کرنا ہے) یہ آپ نے جھوٹ لکھا ہے ۔ (اللہ پاک اپکو ضرور پکڑے گا اس جھوٹ پر

    ReplyDelete

Post a Comment

Popular posts from this blog

دعوت اسلامی کی مسلک اعلٰی حضرت سے نفرت

اکابر علماء دیوبند کا شجرہ نسب از مفتی عبدالواحد قریشی

امام کعبہ کو ماں نے دُعا دی یا بد دعا ؟