بریلوی پیر سید آصف گیلانی کا کھلا شرک

قائد اعظم کی پردادی کے ہاں بچہ نہیں ہوتا تھا کسی نے کہا فلاں جگہ ایک سید زادی رہتی ہے اس سے دعا کرواو بچہ ہو جائے گا۔ گئی وہاں پردادی کہا اللہ بچہ دے دے کہا بچہ تو ہو جائے گا لیکن اس کے لیے شرط ہے۔ حسین علیہ السلام کی بارگاہ تو ایسی بارگاہ ہے ، ایسی بارگاہ ہے کہ اگر کوئی کہے میں حسین سے دعا مانگتا ہوں ، اللہ سے نہیں حسین سے اور اگر کوئی کہے کہ یہ شرک ہے ، دینے والا اللہ ہے۔ نہیں اللہ نہیں دیتا حسین دیتے ہیں۔ علی دیتے ہیں رسول دیتے ہیں۔ کیوں ؟؟؟ کہے گا دلیل ! دلیل دیتے ہوئے کہتا ہے نٙفْسٙہُ ابْتِغآءٙ مٙرْضٙآتِ اللّٰہِ کہ جن کے نفس اس نے خرید لیے اپنی مرضی ان کو دے دی۔ ہمیں مرضیاں دے دی ہیں جاؤ جس کو چاہو بچہ دے دو ، جس کو چاہو بادشاہ بنا دو ، جس کو چاہو فقیر بنا دو۔ جاؤ جو جی چاہے کرو۔ اب جو ان کو مانے ٹھیک ہے اور جو ان کو نہ مانے تو پڑھتا رہے نمازیں۔ بغیر حُبّ اہل بیت عبادت حرام ہے۔ بے کار ہے ، حرام ہے۔ ان کو مانو تو پھر ٹھیک ہے۔ ھاں ان کو مانو۔ تو قائد اعظم کس نے دیا ؟ حسین نے دیا۔ یہ ساری بکواسات سُننے والے جاہل سبحان اللہ سبحان اللہ کہہ کر داد دے رہے ہیں کہ شاید معرفت کی باتیں ہوں جو ہماری سمجھ میں آنے والی نہیں ہیں۔ جیسا عقیدہ اس بریلوی پیر نے بیان کیا بالکل ایسا ہی عقیدہ شیعہ کافروں کا بھی ہے۔ شیعہ ایسا عقیدہ رکھیں تو کافر اور بریلوی ایسا عقیدہ رکھیں تو مسلمان اہل سنّت ؟؟؟ اب یہ نہیں چلے گا۔ بہت سے علماء بریلویوں کے شرک پر فتوٰی دے چکے ہیں اور کچھ علماء کہتے ہیں فتوٰی دینے کے بجائے آرام سے سمجھانا چاہیے۔ او بھائی آرام سے کیسے سمجھائیں گے جب وہ اپنے شرک کو شرک ہی نہیں سمجھتے ہیں اور آپ خاموش ہیں تو آپ کی اس خاموشی کی وجہ سے ان کے مشرکانہ عقیدے کو شہ مل رہی ہے۔ بریلوی مشرک سید آصف گیلانی کی تقریر والی ویڈیو کا لنک بھی آخر میں ڈال رہا ہوں جسے تصدیق کرنی ہو وہ خو سن لے۔ https://m.facebook.com/story.php?story_fbid=359968201141640&id=355896861548774

Comments

Popular posts from this blog

دعوت اسلامی کی مسلک اعلٰی حضرت سے نفرت

مولانا فضل الرحمان کی مذہبی و سیاسی خدمات

امام کعبہ کو ماں نے دُعا دی یا بد دعا ؟