حق سچ والوں کے ساتھ ہو جاؤ

علماء جمبہور و قدیم کے فتاوی جات اہل روافض کے کفر پہ دلیل ہیں مگر آج کا ایک درباری مُلا ان فتاوٰی جات کو جوتی کی نوک پہ رکھ کر اسی شیعہ کا بھائی بن گیا جو دن رات امہات المومنین و صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم پہ بھونکتا ہے۔ اور اپنے اس کفریہ اتحاد پہ اتراتا بھی ہے کہ میں اُمت کا بڑا خیرخواہ ہوں اس لیے اتحاد کی بات کرتا ہوں اور ایران سے خفیہ فنڈ لے کر شیعہ کو کافر کہنے والوں کو گورنمنٹ کے سیکیورٹی اداروں اور سادہ لوح مسلمانوں میں فسادی شو کرنے کی کوشش میں ہے۔ میں خود وطن عزیز میں نفاذ اسلام کا خواہاں ہوں اور نفاذ اسلام کے لیے اسی واحد مذہبی جماعت کو امید کی پہلی اور آخری کرن خیال کر رہا تھا اور جو اس جماعت کی مخالفت میں کچھ بول دیتا تو اُس کے اسلام پر شک کرتا تھا۔ جیسا کہ آج کل بڑی آسانی سے کسی بھی مسلمان کو یہودی لابی یا یہودی ایجنٹ بول دیا جاتا ہے۔ مگر 2002ء کے بعد میں نے اپنے آپ کو ایسے سمجھا جیسے میں اپنی زندگی نہیں جی رہا ہوں ، میرا بولنا ، اور میرا آنا جانا میری اپنی مرضی اور ضمیر کے خلاف ہے تو مجھے پتا چلا کہ میں نے کسی غلط مذہبی جماعت اور غلط لیڈر سے اچھی امیدیں وابستہ کر رکھی ہیں۔ ایک ایسی جماعت یا ایسا لیڈر جو حق بات کہنے اور حق بات پر چلنے سے محروم ہیں۔ چنانچہ کونوا مع الصادقین پر عمل کرتے ہوئے ان جھوٹوں اور ضمیر فروشوں سے اپنے آپ کو الگ کر لیا۔ اور آج میں سینہ تان کر بات بھی کر سکتا ہوں کیونکہ اب میرا لیڈر وہ نہیں ہے جسے دنیا ایسا لوٹا کہہ رہی ہے جس سے ہر حاکم وقت استنجاء کرتا آ رہا ہے۔ اور وہ لوٹا اس بات پر خوش ہے کہ میں ہر پاکستانی حکمران کے عیب جانتا ہوں۔

Comments

Popular posts from this blog

دعوت اسلامی کی مسلک اعلٰی حضرت سے نفرت

مولانا فضل الرحمان کی مذہبی و سیاسی خدمات

امام کعبہ کو ماں نے دُعا دی یا بد دعا ؟