متحدہ مجلس عمل متنازعہ جماعت کیوں ہے ؟

تحریر ۔۔۔۔حافظ عثمان وحید فاروقی ، متحدہ مجلس عمل سے ہمارا اختلاف اس بات پر ہے کہ اس پلیٹ فارم سے شیعوں کو مسلمان باور کرایا جا رہا ہے ۔ باقی دینی و سیاسی جماعتوں کا اتحاد خوش آئند ہے ۔ اگر سیاسی مقاصد کا ہی حصول مطلوب ہے تو انہیں سیاسی جماعت کی حیثیت سے قبول کیا جائے مذہبی جماعت مان کر اپنی گردن پہ خود نشتر چلانے کا موقع مت فراہم کیجیے ۔ سیاسی اتحاد کی صورت میں بھی یہ بات پیش نظر رہنی چاہیے کہ جس گروہ نے نفاذ فقہ حنفی کے مقابل تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کی بنیاد رکھی بھلا وہ آپ کو ووٹ کس بنیاد پہ دے گی۔ جی ہاں باقی تمام جماعتین مذہبی جماعتیں ہیں ۔ان کا اکٹھا ہونا پوری ملت اسلامیہ کیلیے مسرور کن اقدام ہے ، جس کی حمایت ہم سب کیلیے ضروری ہے۔ عالمی سطح پر مسلمانوں کے ساتھ ہونے والے مظالم انہی رافضیوں کی کارستانیان ہیں۔ ایران ، عراق ، شام میں سنی مظلوم کیوں ؟ ایران کے دارالخلافہ تہران مین مسجد بنانے کی اجازت کیوں نہیں ہے ؟ ایران کے کسی باختیار عہدے پہ سنی نہیں آسکتا ، کیوں ؟ میری پوسٹ عالمی سیاست کے تناظر میں ہی ہے۔ جوھڑ کے مینڈک والی سوچ پہ اسے منحصر نہ کیا حائے ۔ میرا دعوٰی ہے کہ دنیا کے اکثر ممالک میں مسلمانوں کی گردنیں شیعوں کے ہاتھوں سے کاٹی جا رہی ہیں۔ ربّ محمدؐ کی قسم ! میں فرقہ واریت پہ دل سے لعنت بھیجتا ہوں لیکن اسلام اور کفر ، دوست اور دشمن ، سچ اود جھوٹ ، کھرے اور کھوٹے کی تمیز کر کے قوم کے سامنے پہنچانا اپنا فرض منصبی سمجھتا ہوں۔ مُحٙمّٙدُُ رّٙسُوْلُ اللّٰہِ وٙالّٙذِیْنٙ مٙعٙہُ اٙشِدّٙآ عٙلٙی الْکُفّٙارِ کی عملی تفسیر کو بدلنے کی ہر سازش کو ناکام بنانا ہو گا۔

Comments

Popular posts from this blog

دعوت اسلامی کی مسلک اعلٰی حضرت سے نفرت

مولانا فضل الرحمان کی مذہبی و سیاسی خدمات

امام کعبہ کو ماں نے دُعا دی یا بد دعا ؟