ہم شیعہ کو پارلیمنٹ سے کافر قرار دلوائیں گے ، جمعیت

ہم پارلیمنٹ سے کافر قرار دلائیں گے! 😏 ٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭ ہمارے کئی جمعیتی بھائی کئی دنوں سے اپنی دانست میں بڑی بھاری دلیل جگہ جگہ یہ پیش کرتے دکھائی دے رہے ہیں: (پاکستانی آئین کی رُو سے شیعہ اقلیتی یعنی غیرمسلم نہیں بلکہ مسلم کمیونٹی کا حصہ شمار ہوتے ہیں۔ اب اگر آئینی طور پہ دلائل کی بنیاد پر اُنہیں غیرمسلم قرار دلوانا ہے تو اس کیلئے آئینی طریقہ اختیار کرنا پڑے گا ، پارلیمانی قوت بننا ہوگا… مگر بدقسمتی سے پارلیمانی قوت بننے کا جب مرحلہ آتا ہے تو یہی لوگ جو کافر کافر کی ٹرٹر لگائے پھرتے ہیں سب سے زیادہ جمعیت علماء اسلام کی راہ میں رکاوٹ بننے کی کوشش کرتے ہیں) ٭ سادگی ملاحظہ فرمائی جناب کی!!! آئینی قوت بن کر جسے کافر قرار دلوانا ہے اس قوت کے حصول کے لیے اسے ہی ساتھ ملایا گیا ہے!!! واہ واہ… اور کیسا معصوم ہے نا یہ’’کافر؟ بچو! قادیانیوں کو کافر ان کو ساتھ ملا کر نہیں قرار دیا گیا تھا… پھر یہ تو ویسے بھی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کے مترادف ہے… براہ کرم اسلام اور ’’امریکی پن‘‘ میں فرق رکھو بھائیو…! مسلمان آستین کا سانپ نہیں ہوتا ، وہ ساتھ ملا کر پیٹھ پر وار نہیں کرتا ، وہ سازشیں نہیں بنتا ، حق کے حصول کے لیے فریب کاری سے کام نہیں لیتا اور نہ ہی اس سے یہ مطلوب ہے! سو بغیر کسی کی ملامت کی پرواہ کیے جو ٹھیک سمجھتے ہیں، وہ ڈنکے کی چوٹ پہ کہیے… یہ الٹی سیدھی بونگیاں مار کے دشمنوں کو ہنسنے کا موقع نہ دیا کیجیے۔ بلاوجہ ان وکلا کو بھی پریشان کرتے ہیں جو بے چارے اخلاص کی وجہ سے پھر دوتر از کار تاویلیں پیش کرنے لگتے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

دعوت اسلامی کی مسلک اعلٰی حضرت سے نفرت

مولانا فضل الرحمان کی مذہبی و سیاسی خدمات

امام کعبہ کو ماں نے دُعا دی یا بد دعا ؟