مویشی پال حضرات کے لیے مشورے

جب گائے یا بھینس بچہ دیں تو. ‏1) فوراً بچے کو ماں کے اگے رکھ دو ‏2) بچے کو ناک اور منہ میں انگلیوں سے لیس دار مادہ نکال دو. اور اس کو 2 سی سی وٹامن اے ، ڈی ، ای کا ٹیکہ لگا دو. بچھڑے کا ناف 2 انچ چھوڑ کر کاٹ دیں. اور اس پر فیوڈین لگا دو. ‏3) بچھڑے کو ماں کا بوہلی پلانا شروع کردو. اس کو کھڑا ہونے اور تھن کو ڈھونڈنے میں مدد دو. جب بچہ ماں کا دودھ پینا شروع کرتا ہے تو اس سے دو فائدے ہوتے ہیں ، ایک بچھڑے میں طاقت اور جان پڑتی ہے. دوسرا ماں کا جیر جلدی نکل جاتا ہے. کچھ لوگ جانور کے جیر نکل جانے کے بعد بچھڑے کو بوہلی پلاتے ہیں جو کہ غلط کام ہے جس کا الٹا نقصان ہے. ‏4) بچھڑے کے ماں کو 50 سی سی ریسومائی سین کا ٹیکہ لگاو. اس سے رحم کی صفائی میں مدد ملتی ہے. اگر جیئر نہ نکلے تو اکسی ٹوسین کا 7 سی سی ٹیکہ لگاو. اگر 12 گھنٹے تک بھی جیر نہ نکلے تو ڈالماذین یا سائیکومیٹ کا ٹیکہ لگا دو. ‏

Comments

Popular posts from this blog

دعوت اسلامی کی مسلک اعلٰی حضرت سے نفرت

مولانا فضل الرحمان کی مذہبی و سیاسی خدمات

امام کعبہ کو ماں نے دُعا دی یا بد دعا ؟