مولانا فضل الرحمان تو اپنا آدمی ہے

مولانا فضل الرحمان نے اسمبلی فلور میں شیعہ کو مسلم کیمونٹی بول کر تمام اکابرین کے فتوے کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا ہے۔ اور ناموس صحابہؓ کی خاطر علماء و طلبہ نے جو خون کی قربانیاں دی ہیں اُن سب کو نہ صرف مشکوک بنانے کی کوشش کی ہے بلکہ اُن کے ورثاء کے دلوں کو بھی بہت ٹھیس پہنچائی ہے جس کا ازالہ صرف اور صرف اسی بات پر ہو سکتا ہے کہ جس طرح مولانا فضل الرحمان نے اسمبلی فلور میں کھڑے ہو کر شیعہ کو مسلم کیمونٹی کہا ہے اسی اسمبلی میں کھڑے ہو کر بول دے کہ شیعہ کافر ہے ۔ اگر کافر کے لفظ اس نازک مزاج پر گراں گزرتا ہو تو اتنا ہی کہہ دے کہ ہمارے اکابرین کے فتاوٰی کی روشنی میں شیعہ مسلمان نہیں ہیں۔ میں کہتا ہوں جب تک مولانا فضل الرحمان سیاست میں ہے سورج مشرق کے بجائے مغرب سے طلوع ہو جائے گا مگر مولانا فضل الرحمان سرعام شیعہ کو کافر نہیں کہے گا۔ یہ الگ بات ہے کہ کوئی سیاسی بااثر عالم یا مفتی مولانا کو بُلا کر اُس سے شیعت کے کُفر کے بارے میں پُوچھے تو وہاں مولانا فضل الرحمان اپنے دائیں بائیں اور پیچھے دیکھنے کے بعد آرام آرام سے شیعہ کو کافر بول دے اور وہیں کوئی ویڈیو بنانے والا ویڈیو بنا لے تو اور بات ہے۔ اور اس کے ساتھ ایسا ہی کرنا پڑے گا۔ دوسری طرف اس تقریر کے بعد فضل الرحمان سپاہ صحابہؓ کے نعرے کے مطابق کافر ہو چکا ہے__ اسے دوبارہ کلمہ پڑهایا جائے... کوئی بریلوی شیعہ کو مسلمان کہے تو سب اس کے خلاف ہو جاتے ہو... کوئی اہلحدیث شیعہ کو مسلمان کہے سب اس کے خلاف ہو جاتے هو... کوئی سیاست دان شیعہ کو مسلمان کہے آپ کی ایمانی غیرت جاگ جاتی ہے... ہہاں تو خود کو دیوبندی کہلانے والا فضل الرحمان شیعہ کو مسلمان کہہ رہا ہے.... آپ کی غیرت کہاں گئی...؟؟ سُنّیت کہاں سو گئی.... ؟؟؟ مولویت کہاں گئی....؟؟؟ اب کیوں نہیں بولتے ہو اس کے خلاف....؟؟؟ خدارا ! اُس کو پہچان لو .... جو شخص شیعہ کو مسلمان سمجھتا ہے وہ دنیا کا ذلیل ترین انسان ہے.... چاہے بریلوی ہو چاہے دیوبندی ہو ۔ افسوس // آج کی مولویت شیعہ کو نہیں سمجھ رہی... عوام کیا سمجھے گی.......؟؟؟؟ فرمان امیر عزیمت اللہ ھم سب کو صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی سچی محبت نصیب فرمائے... آمین

Comments

Popular posts from this blog

دعوت اسلامی کی مسلک اعلٰی حضرت سے نفرت

مولانا فضل الرحمان کی مذہبی و سیاسی خدمات

امام کعبہ کو ماں نے دُعا دی یا بد دعا ؟