جیلوں سے نکال کر جعلی پولیس مقابلے


جاگو سنیو بات بڑھے گی سوئے رہے تو رات بڑھے گی _____________________________________________ اب بھی آپ کا ضمیر نہ کام کرے ..اب بھی آپ جاگ نہ پائے _____________________________________________ ہر ماہ اہلسنت و الجماعت (سپاہ صحابہ پاکستان) کے 60 سے 70 تک کارکنان جعلی پولیس مقابلوں میں مارے جاتے ہیں اور یہ خبر کل کی ہے 5 کارکنان تھے سپاہ صحابہ کے جن کو دس دس سال قید رکھا ہوا تھا اور کل کو 5 لوگوں کو جیلوں سے نکال کر مارا گیا ........سنیو ! آپ کیوں خاموش ہو ......آپ اتنے امن پسند ہو......آپ کے ہر روز 3,4 کارکن مارے جاتے ہیں آپ پھر بھی امن پسندی کی بات کرتے ہو آپ سے ملک اسحاق شہید رحمہ اللہ اور سید غلام رسول شاہ شہید رحمہ اللہ جیسے ہیرے چھینے گۓ لیکن آپ 👇👇اتنے امن پسند ہو ، کوئی قدم نہیں اٹھایا ۔ کیا آپ ان سے سخت نہیں جو 17 دن دھرنا دے کر بیٹھے رہے اور پورے پاکستان کے ادارے کانپنے لگے کہ یہ ہمارا کچھ نقصان نہ کر دیں ........یہ ماسٹر راؤ انوار ہے جو (سپاہ صحابہ) کے کارکنوں کو جیلوں سے اٹھا کر جعلی مقابلوں میں مارتا ہے اور نام دہشتگردی کا لگا کر آگے دے دیتا ہے کہ یہ لشکر جھنگوی اور تحریک طالبان کے کارکن تھے خدارہ خدارہ خدارا خدارا خدارا آپ کس کے اتنظار پر ہو کیا آپ کا یہ انتظار ہے کہ کل آپ کی لاش بھی گھر سے باہر نکلے اور آپ کی مائیں روتی رہیں آپ کس انتظار پر ہو ؟ میں قیادت سے بہت معذرت کے ساتھ اے (سپاہ صحابہ) کی قیادت آپ اتنی امن پسند بن چکی ہو کہ روزانہ آپ کے کارکنان مارے جاتے ہیں اور آپ امن امن کا درس دے رہے ہیں ، یہ امن کا درس کب تک جاری رہے گا ؟ یہ آپ کب تک ہماری حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے ؟ ہماری ماؤں کو کب تک رلاتے رہیں گے ؟ خدارا قیادت کچھ کرو.....................ہماری 50 سے زائد قیادت لاپتہ ہے صرف بلوچستان سے نہیں بلکہ پورے پاکستان سے وہ لوگ کہاں ہیں ؟ کیا آپ اس ملک کے نہیں ؟ کیا آپ لاوارث ہیں ؟ کیا آپ کا کوئی نہیں ہے ؟ 14,000 سے بیس بیس ہزار تک لوگ ووٹ لینے والے لاپتہ ہیں ، کیا آپ ان کے لیے اتنا بھی نہیں کر سکتے کہ آپ انہیں آزاد کروا سکیں ؟ کیا آپ اس انتظار پر ہیں کہ ان کو بھی جیلوں سے نکال کر جعلی مقابلوں میں مار دیا جائے ؟ آپ اس بات کا انتظار کر رہے ہیں ؟ میں قیادت کے خلاف بات نہیں کرتا ، میں کہتا ہوں میری قیادت ہے لیکن یہ بھی نہیں چاہتا کہ آپ کی خاموشی سے نقصان ہوتا رہے اور آپ امن پسندی کی بات کرتے رہیں ... آخر مجبوراً بات کرنی پڑ گئی ہے ، حق حق ہوتا ہے اب فیصلہ آپ کا کہ اب آپ نے جاگنا ہے یا سونا ہے اگر جاگنا ہے تو اُٹھو خدارا اُٹھو خدارا خدارا _____________________________________________ فیس بک کاروان جھنگوی شہید

Comments

Popular posts from this blog

دعوت اسلامی کی مسلک اعلٰی حضرت سے نفرت

مولانا فضل الرحمان کی مذہبی و سیاسی خدمات

امام کعبہ کو ماں نے دُعا دی یا بد دعا ؟