بریلوی اپنے بچوں کا نام معاویہ کیوں نہیں رکھتے
میری عمر لگ بھگ چالیس سال ہے اور میں پاکستان کے مختلف شہروں کا سفر کر چکا ہوں اسر بعض شہروں میں کافی سارا وقت بھی گزار چکا ہوں جہاں شیعہ , بریلوی , دیوبندی اور اہل حدیث یعنی تمام قسم کے لوگوں سے واسطہ بھی پڑا اور کئی بار جماعت کی نماز کے لیے کھڑے ہونے پر معلوم ہوتا کہ نماز پڑھانے والا تو بریلوی ہے پھر کسی کونے میں ہوتا یا پیچھے پیچھے ہوتا تو نکل کر الگ نماز پڑھ لیتا اور اگر بیچ میں پھنس جاتا تو اسی کے پیچھے نماز پڑھنے کے بعد دوبارہ بھی پڑھ لیتا . اور میں بہت کوشش کرتا رہا کہ بریلویوں میں مجھے " معاویہ " نام کا کوئی آدمی مجھے مل جائے مگر میں ناکام رہا . آپ اپنے دائیں بائیں والے بریلویوں میں دیکھیں یقیناً آپ کو بھی بریلویوں میں " معاویہ " نام کا کوئی آدمی نہیں ملے گا . کچھ دن پہلے فیس بک پر میں نے یہی سوال اٹھایا تو ایک بریلوی نے تصدیق کی کہ بالکل ہم معاویہ نام نہیں رکھتے اور وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ ہم معاویہ نام اس لیے نہیں رکھتے کہ پھر کوئی یزید نہ پیدا ہو جائے . صرف یہی ہی نہیں بلکہ شیعوں کی مجلسوں میں بیٹھ بیٹھ کر اور یہ بریلوی لوگ بھی اب کھلم کھلا " یا علی مدد " کا نعرہ بھی لگانے لگے ہیں اور ان کا ایک مایہ ناز مفتی حنیف قریشی جس پر بریلوی قوم کو بڑا فخر ہے وہی ایک ویڈیو میں بڑے فخر سے کہہ رہا ہے " نو ڈیمانڈ معاویہؓ " یعنی ہمیں معاویہؓ نہیں چاہیے ہم حسینی ہیں اور یہ بھی مت سوچنا کہ میں جو بار بار حسینی ہونے کا کہتا رہتا ہوں غلطی سے کہتا ہوں , نہیں نہیں بلکہ میں جان بوجھ کر اس دھڑے کی بات کرتا ہوں یعنی بریلویوں کے نزدیک حسینیؓ ہونے کے لیے یزید کی آڑ میں معاویہ رضی اللہ عنہ سمیت تمام صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجعین کا انکار اور ان پر سب و شتم کرنا لازم ہے اور یہی عقیدہ شیعہ کافروں کا بھی ہے . اور آگے چلتے چلتے " یا علی مدد " پر دونوں کا یعنی شیعہ اور بریلویوں کا عقیدہ ایک ہو جاتا ہے.
Comments
Post a Comment