متحدہ مجلس عمل میں رافضی کیوں ؟


متحدہ مجلس عمل _____________________________________________ دو ٹوک اور صاف الفاظ میں کہتا ہوں کہ جمہوریت سے نفاذ اسلام کا خواب سوائے فریب کے کچھ نہیں۔۔۔۔ لیکن جمہوریت کے کلی مفاسد و نقصان سے بچاو کے لیے مذہبی جماعتوں کا جمہوریت میں حالت اضطرار کی نیت سے موجود ہونا درست سمجھتا ہوں۔۔۔ مبادہ کہ سیکولرز کو کھلی چھٹی ملے جتنا دین باقی ہے اس کا بھی جنازہ نکل جائے۔۔۔۔اس لحاظ سے جو جماعتیں یہ سوچ کر جمہوریت کے ساتھ منسلک ہیں کہ سیکولرز کا حتی المقدور راستہ روکا جائے۔۔۔ یہ سوچ اپنے لحاظ سے وقت کی ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔ اسی لحاظ سے مجلس عمل کا بننا بھی مفید سمجھتا ہوں۔۔۔۔۔ مگر بدقسمتی کے ساتھ مجلس عمل میں موجود ہر جماعت یہ سوچتی ہے کہ بحثیت جماعت ہم کتنا ، کب اور کہاں فائدہ اٹھا سکتے ہیں؟؟؟؟؟۔۔۔ یہی سوچ اس اتحاد کو بےوزن اور ہلکا بنا دیتی ھ ہے۔ جہاں مجموعی دینی مفاد کی سوچ بالکل مغلوب اور جماعتی مفاد کی سوچ غالب ہے۔ اور دوستو یہی کڑوا سچ ہے۔۔۔۔ مختلف مذہبی جماعتوں کا مل بیٹھنا اور اکھٹے چلنا۔۔۔۔۔یہی اسلام اور اہل اسلام کی ضرورت ہے اور یہ خوشگوار تجربہ ہے کہ قائدین مجلس عمل کو کھلے دل سے ایک دوسرے کو قبول کرنا چاہیے۔ اپنا حصہ اور اپنی اوقات سامنے رکھ کر طلب کرنا چاہیے تاکہ اتحاد دیر پا ثابت ہو۔۔۔۔ مجلس عمل میں ایک غیر مسلم فرقہ کی موجودگی کسی بھی لحاظ سے مفید نہیں ۔۔۔ اگر انکی جگہ اھلسنت قائد لدھیانوی صاحب کو لے لیا جاتا تو سپاہ صحابہ کا متحرک ووٹ بینک مجلس عمل کی گود میں آ گرتا۔۔۔پنجاب سے دو چار قومی اور چھ سات صوبائی سیٹیں آسانی سے حاصل کر لی جاتیں۔ یوں دیوبندیت بھی ایک بار پھر گہری تقسیم سے بھی بچ جاتی۔۔۔ مگر ایک بار پھر بدقسمتی نے دیوبندیت کو آ دبوچا۔۔۔ پھر ایک بار باہم دست و گریبان ہونے کا وقت شروع ہوا چاہتا ہے اس لیے سپاہ کے کارکن اصولی طور پر مولانا فضل الرحمن صاحب کے ساتھ کسی رافضی کی بیٹھک بالکل بر داشت نہیں کرتے۔۔۔ اس لیے کہ وہ مولانا کو اپنا سمجھتے ہیں۔ جمیعت کے کچھ احباب کا کہنا ہے کہ خنزیر کے شکار کے لیے کتے ساتھ ہوں اس میں کیا برائی ہے ؟؟؟ واقعی اس میں کوئی برائی نہیں اگر کتے کو کتا سمجھ کر ساتھ رکھ لیا جائے مگر یہاں صورت حال یکسر مختلف ہے کیونکہ یہاں کتے کو مقدس گائے کا درجہ دے کر اس کی پوجا تک نوبت آ پہنچی ہے۔ آپ کی رائے کامنتظر ہوں۔۔۔ مولانا عصمت اللہ معاویہ

Comments

Popular posts from this blog

دعوت اسلامی کی مسلک اعلٰی حضرت سے نفرت

مولانا فضل الرحمان کی مذہبی و سیاسی خدمات

امام کعبہ کو ماں نے دُعا دی یا بد دعا ؟