مفتی منیر معاویہ شہید کا یوم شہادت


پروانے صحابہ کے وہ دیوانے صحابہ کے ______________________________________________ ضلع اسلام آباد میں مشن حق نواز شہیدؒ کے لئے ہمہ وقت متحرک رہنے والا شخص ، ایک ایسا شخص جس کا اوڑھنا بچھونا جماعت تھی وہ قائدانہ صلاحیتوں کا مالک تو تھا ہی ساتھ میں وہ ایک بہترین خطیب و عالم دین بھی تھا۔۔۔ اس نے اسیری کے دن بھی دیکھے اُس نے جیلیں ہتھکڑیاں بھی دیکھیں ۔۔۔۔۔۔ مگر وہ اپنے مشن پر استقامت سے کھڑا رہا۔ اُس نے مشکل حالات میں جب اہلسنت کا خون پانی کی طرح بہایا جارہا تھا مشن سے غداری نہیں کی ۔۔ وہ حقنواز شہیدؒ کا روحانی فرزند اسلام آباد میں دشمن کو ہمشیہ للکارتے پایا گیا۔۔۔ ہر جلسے ، جلوس ، احتجاجی دھرنہ میں اُس کی آوازَ حق گونجتی سنائی دیتی تھی۔ 3 جنوری 2014 کو اپنے دوست و رفیق مولانا اسد عباسی شہیدؒ کے ساتھ مملکتِ خداد کے دارالحکومت میں دن دیہاڑے گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا ۔۔۔۔ عرصہ 4 سال میں اُس کے اور اھلسنت والجماعت جڑواں شہروں (راولپنڈی اسلام آباد) کے 20 کے قریب شہداء کے قاتل تاحال گرفتار نہ ہو سکے۔۔۔ انتظامیہ ، ایجنسیاں ، قومی سلامتی کے اداروں ، عوامی نمائندوں ، ملک کے وزیر اعظم ، صدر و آرمی چیف سے ایک گزارش ہے کہ۔۔۔۔ کیا اہلسنت اس ملک کے شہری نہیں ؟ کیوں اہلسنت کا خون اتنا سستا ہے ؟ دارالحکومت میں جہاں دن دیہاڑے تڑپتے لاشے آپ کی نظروں سے اوجھل کیوں ؟ کیوں اس ملک میں اہلسنت کے ساتھ ہونے والے زیادتیوں پر آپ کی آواز نہیں نکلتی ؟ ہمارے سیکنڑوں شہداء کے قاتل کہاں ہیں ؟ جعلی مقابلوں میں شہید کیے جانے والے کیا اس ملک کے باسی نہیں ؟ مگر یاد رکھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! ایک عدالت کل اللہ کے ہاں بھی لگنی ۔۔۔ ہم وہاں انصاف مانگیں گے (ان شاء اللہ ) اتنی شہادتوں ، صعوبتوں ، مشکلات ، مصیبت و آلام کے بعد بھی ہم آج الحمد للہ ثم الحمد للہ اُسی مشن اور نظریے کے ساتھ کھڑے ہیں ۔۔۔ دشمن صحابہ کے لئے نہ کل نرمی تھی نہ آج ہے نہ آئندہ ہو گی ۔۔ اے شہید قائد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! آپ کی روح سے وعدہ کرتے ہیں آپ نے جس مقدس مشن کے لئے اپنی جوانی قربان کر دی ہم بھی ان شاء اللہ اس مشن کو آخری سانس تک جاری رکھیں گے۔۔۔ عظمت صحابہؓ کے پرچم کو لہراتے رہیں گے ۔۔ سلام اے شہدِ راہِ حق ۔۔۔ سلام اے شہیدِ ناموس صحابہؓ سلام اے شہیدِ اسلام سلام سلام سلام،،، مفتی منیر معاویہ شہید ، سلام اسد عباسی شہید رح

Comments

Popular posts from this blog

دعوت اسلامی کی مسلک اعلٰی حضرت سے نفرت

مولانا فضل الرحمان کی مذہبی و سیاسی خدمات

امام کعبہ کو ماں نے دُعا دی یا بد دعا ؟