کلبھوشن ملاقات اور پاکستانی سیاست دان


کافربڑااحسان فراموش ھوتاھے تحریر#حذیفہ چوھان گائے کا پیشاب پینے والوں پر اور احسان کرو تاکہ یہ خنزیر کی نسل تمہارے ملک کو تباہ کرنے کے بارے میں زیادہ سوچ سکیں لعنت ھے ایسی خارجہ پالیسی پہ اور بنانے والے پہ بھی جس اجمل قصاب شھید کو تم نے اپنا شہری تسلیم کیا تھا کیا اس سے بھی اس طرح پروٹوکول میں ملاقات کی تھی تم نے ؟؟؟ کیا افضل گورو ثناءاللہ سیالکوٹی شھید سے بھی ایسے ملاقات کر سکے تھے تم ؟؟؟ کیا یوم قائد پر ہی یہ ملاقات کرانی ضروری تھی ؟؟؟ کیا اس کے بعد اس ملاقات کی خوشی میں راولا لاکوٹ سیکٹر پر کی گئی فائرنگ میں شہید ہونے والے3 فوجی جوانوں کا خون تم اپنے ذمہ لیتے ہو ؟؟؟ کیا سارے ملک کی حفاظت کہ ذمہ داری صرف پاک فوج کی ہے ؟؟؟ کیا تمہارے بوئے ہوئے کانٹے نکالنا آئی ایس آئی کی ذمہ داری ہے ؟ کیا تم جمہوری بلے صرف ملک کی دولت لوٹنے اور کھانے کے لیے بیٹھے ہوئے ہو ؟ کیا یہ ملک تمہارے باپ دادا سے تمہیں وراثت میں ملاہے ؟ ہرگز نہیں ، قسم بخدا ! نہیں۔ تمہارا یوم حساب قریب ہے آج جس فوج کے خلاف تم سازشوں میں مصروف ہو کل اسی سے اپنی زندگی کی بھیک مانگنے پر مجبور ہو گے ، ایک بار پہلے بھی مانگ چکے ہو جو مل چکی ہے مگر اب عادی بھکاریوں کو روز روز کوئی بھیک نہیں دیتا اور تم عادی بھکاری ھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

دعوت اسلامی کی مسلک اعلٰی حضرت سے نفرت

مولانا فضل الرحمان کی مذہبی و سیاسی خدمات

امام کعبہ کو ماں نے دُعا دی یا بد دعا ؟