زندہ ہے جمیعت زندہ ہے


جمیعتی احباب و مجلسی احباب متوجہ ہوں تحریر سید غلام معاویہ ______________________________________________ مولانا کی تقریر کا بھی جواز بنا دیا کہ شیعوں میں بھی ایک فرقہ مسلم کمیونٹی کے نام سے ہے۔ یاد رہے مولانا کی تقریر کو جواز بنانے کے لیے شیعوں کے ایک فرقے کا نام جمعیت کے احباب نے مسلم کمیونٹی کے نام سے رکھا کہ مولانا نے اس فرقے کا نام لیا ہے خخخخخہ جب کہ کچھ مجلسی کہتے ہے کہ مولانا نے اسمبلی میں شیعہ کو اس لئے مسلم کمیونٹی کہا کیونکہ شیعہ تو پاکستان کے آئین میں کافر نہیں ہیں مولانا صرف اسمبلی میں انہیں مسلمان کہتا ہے۔ جناب والا 1973 کے آئین سے پہلے تو قادیانی بھی پاکستان کے آئین میں مسلمان تھے تو کیا مفتی محمود رحمہ اللہ انہیں اسمبلی میں مسلمان کہتے تھے ؟؟؟ عمران خان بھی تو پاکستان کے آئین میں یہودی ایجنٹ نہیں ہے پھر آپ کیوں انہیں یہودی ایجنٹ کہتے ہو ؟؟؟ نواز شریف کو تو عدالتوں نے بھی چور ثابت کر دیا پھر آپ کیوں ایک ثابت شدہ چور کو سپورٹ کرتے ہو ؟؟؟ اب آتا ہوں اصل موضوع کی طرف کچھ عرصہ سے کسی نے ایک مجلسی گروپ 【زندہ ہے جمعیت زندہ ہے] میں ایڈ کیا تھا جیسے ایک نعرہ اور بھی ہے " زندہ ہے بھٹو زندہ ہے" اِن کی جمیعت بھی اُسی بھٹو کی طرح زندہ ہے۔ تو مصروفیت کی وجہ سے میں گروپ نہ دیکھ سکا بعد میں ایک پوسٹ سامنے آئی جو سپاہ صحابہ کی مخالفت میں تھی۔ میں تو پہلے سے ایم ایم اے اور مولانا کے تقریر سمیت شیعوں کے مولانا کے اسمبلی والے بیان کی پوسٹوں پر غصے میں تھا خیر تو میں نے ان کا جواب دیا بعد میں ان کے ساتھ بحث چڑھ گئی وہ ساڑھے پانچ ہزار اور میں اکیلا تھا جبکہ جماعت کے چند ساتھی اور بھی گروپ میں تھے جو بعض پوسٹوں پر ان کے مدمقابل تھے میں جو بات کہتا دلیل اور ثبوت کے ساتھ کہتا تھا جبکہ ان کے پاس بڑی دلیل لدھیانوی صاحب کی جھنگ والی میٹنگ کی ویڈیو اور ملی یکجہتی کونسل کے تصویر تھی تو ان کا جواب بھی میں نے دے دیا بعد میں میں نے گروپ میں ان کے کرتوت دکھانے کے لیے باقاعدہ پوسٹیں شروع کیں۔ ان کو دلیل سے کافر کافر شیعہ کافر کا نعرہ لگانے پر مجبور کر دیا۔ بیچارے بغیر دلیل کے کر ہی کیا سکتے تھے۔ جب ان کے پاس دلیل نہ رہی تو انہوں نے مجھے گروپ سے ہی ریموو کر دیا اور میرے خلاف پروپیگنڈے شروع کئے کہ یہ آئی ایس آئی کا ایجنٹ ہے ، مماتی ہے ، پنجپیری ہے ، فلانا فلانا وغیرہ وغیرہ یہ جمعیت اور سپاہ صحابہؓ کو آپس میں لڑانا چاہتے ہیں ، جمعیت اور سپاہ صحابہ ایک ہے۔ میں ان سے پوچھتا ہوں کہ یہ ایک ایک اور کافر کافر شیعہ کافر آپ پہلے کیوں نہیں کہتے تھے پہلے تو مخالفت کرتے تھے جب پھنس گئے تو یہ نعرے شروع کر دیے۔ اگر پہلے یہ کہتے تو اتنی مخالفت بیچ میں نہ آتی۔ اب بھی اگر جمعیت والے سپاہ صحابہؓ کو ایک سمجھے اور دفاع صحابہ و شیعت کا کفر بیان کریں تو میں ان کا جوتے سیدھے کرنا اپنے لیے سعادت سمجھتا ہوں۔ ہماری لڑائی شیعت سے تھی ، ہے اور جب تک وہ صحابہ دشمنی سے باز نہیں آئیں گے تو لیہ لڑائی جاری رہے گی۔ ہمارے تیروں کا نشانہ شیعت ہے ان کی مدد میں جو شیعت کو ساتھ ملائے گا یا ان کے بیچ میں جائے گا تو تیر اُسے بھی ضرور لگیں گے۔ شیعت سے دور رہو تو ایک تیر بھی نہیں لگے گا مخالفت بھی نہیں ہو گی۔ اللہ تمام سنیوں کو چاہے وہ دیوبندی ، بریلوی یا اہلحدیث جو بھی ہو اتحاد و اتفاق نصیب فرمائے اور دشمنان صحابہ کے شر سے بچائے۔ امین ثم امین

Comments

Popular posts from this blog

دعوت اسلامی کی مسلک اعلٰی حضرت سے نفرت

مولانا فضل الرحمان کی مذہبی و سیاسی خدمات

امام کعبہ کو ماں نے دُعا دی یا بد دعا ؟