حوریہ رفیق قادری بریلوی نعت خوان عورت


آج اوکاڑہ میں مسلمانوں کی غیرت کا جنازہ نکل گیا ، نعت خوانی کے نام پر حوریہ رفیق قادری نامی عورت نے اپنی نمائش کروانے کے لیے چوکوں اور بازاروں میں اپنی تصویر والے سائن بورڈ لگوا دیے ہیں۔ سائن بورڈ پر محفل کے نام پر بے حیائی و عریانی پھیلا کر دین اسلام کو بدنام کیا جا رہا ہے۔ مسلم و غیرمسلم اس عورت کی شکل و صورت پر تبصرے کر رہے ہیں۔ کوئی مسلمان عالم دین اوکاڑہ میں ہے تو غیرت ایمانی کاثبوت پیش کرے ، کیا یوں عورتوں کی تصاویر چوک میں لگانا محفل میلاد کے نام پر اسلام دشمنی کی بنیاد نہیں؟ کیا یہ عذاب الٰہی کو دعوت نہیں دی جا رہی ؟ تصویر تو مرد کی بھی منع ھے تو پھر عورتوں کی اور وہ بھی محفل میلاد رسولﷺ کے ٹائٹل پر ؟ اس پر کیا شرعی فتوئ ہے اوکاڑہ کے علماء دیں گے ؟؟؟ کیا ایسی حرکت کرنے والے ذمہ داران کا جس میں بنانے والے ، بنوانے والے اور لگانے والے سب شامل ہیں ، کیا ان سب کا اللہ کے غضب کو یوں سرعام دعوت دیتے ہوئے ایک لمحے کے لیے بھی دل نہیں کانپا ؟ اگر نہیں کانپا تو پھر یہ مذہبی لبادہ ہی کیوں ؟؟؟ اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اوکاڑہ کے علماء اور ذمہ داران تک ہماری صدا پہنچائیں. اور دین کو بدنام کرنے والی ایسی تمام شخصیات کا بائیکاٹ کریں۔ کبھی میلاد کے نام پر مسجدوں کے ممبر پر عورت کو بٹھا کر میلاد پڑھا جاتا ہے تو کبھی سیدہ زینبؓ کی چادر کے نام پر ننگے سر اور نصف کھلے سینے والی عورتیں مارکیٹ میں آ رہی ہیں یہ سارا کچھ کرنے والے اپنے آپ کو سب سے بڑے مسلمان کہہ رہے ہیں اور یہ سب کچھ اسلام کے نام پر کیا جا رہا ہے۔ ایسے اسلام اور مسلمانوں کو دیکھ کر کافر اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں کیا سوچتا ہو گا!!! ان لوگوں کو کون سمجھائے گا ؟ ہم یا وہ کافر ؟ ارے بھائی! سب سے پہلے آپ ہی آگے بڑھیں۔ والسابقون السابقون کے مطابق جو آگے بڑھا تو وہ نمبر لے گیا۔ کلمہ گو ٹھرکی لوگ تو نہیں روکیں گے۔ یہ میرا اور آپ کا فرض بنتا ہے کہ ہم روکیں ایسی بے حیائی پھیلانے والیوں کو اور اُن کو جو اس میں شریک ہوتی ہیں یا کم از کم اپنے گھر کی عورتوں کو تو ایسی محافل میں جانے سے روکیں۔ اگر آپ کے گھر کی عورتیں ایسی محافل میں نہیں جاتی ہیں تو یہ پوسٹ اُن کو ضرور بھیجیں جن کے بارے میں آپ کو معلوم ہو کہ ان کی اپنی یا ہمسائی عورتیں ایسی محافل اٹینڈ کر رہی ہیں ورنہ جس طرح مذہب کے نام پر یہ آگ پھیل رہی ہے تو یقیناً آپ کے گھر بھی اس کی لپیٹ میں آ سکتے ہیں۔ اور اگر آپ اور بھی کچھ نہیں کر سکتے تو سائن بورڈ پر دیے گئے موبائل نمبر پر کال کر کے ان کی حوصلہ شکنی کریں تاکہ آئندہ وہ ایسی حرکات سے باز رہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

دعوت اسلامی کی مسلک اعلٰی حضرت سے نفرت

مولانا فضل الرحمان کی مذہبی و سیاسی خدمات

امام کعبہ کو ماں نے دُعا دی یا بد دعا ؟