مسلم حکمرانوں کے نام


#مسلم حکمرانوں کے نام ✍#حذیفہ_چوھان دنیائے اسلام کے بزدل اور بے ضمیر حکمرانو! کہاں مر گئے ہو ؟ تمہاری غیرت اور عزت و عظمت کا جنازہ کس نے نکال دیا ؟؟؟ غیر ملکی حسیناؤں کی گود میں بیٹھ کر شراب پینے والے حرام خورو! ڈوب کے مر جاو۔۔۔۔۔۔۔تمہارے ہوتے ہوئے امت کایہ حال کر دیا ان خنزیروں نے اور تم تماشہ دیکھتے اور صرف زبانی مذمت کرتے رہے۔۔۔۔۔او آئی سی عرب لیگ اسلامی سربراھی کانفرنس میں بیٹھے ہوئے پوپ اور پادریو! تمہاری جاہ و حشمت ، عہدے اور رتبے کس کام کے ہیں ؟ تم سے تو گلی کا کتا ہی زیادہ وفادار ہوتا ہے جس کا کھاتا ہے اس کی رکھوالی بھی اپنے جان سے بڑھ کر کرتا ہے۔۔۔۔۔۔امریکہ کوتیل بیچ کر ڈالر اور ریال اور درھم و دینار کمانے والو! ایسی دولت کا کیا کرو گے یہ ڈالروں کے صندوق تو کنجری بھی بھر کر سوتی ہے پھر تم میں اور اس میں کیا فرق رہ جاتا ہے ؟ پیسہ ہی تو سب کچھ نہیں ہوتا غیرت بھی تو کسی چڑیا کا نام ہے مگر وہ تو تم کب کی مار چکے ہو ، تمہیں غیرت سے کیا واسطہ ،،،،،،۔۔۔تمہارے جھوٹے اقتدار کو آنچ آنے لگے تو تم اسلام کے نام پہ فوجی اتحاد بنا لو مگر امت کٹتی رہے ، بیت المقدس لٹتا رہے ، مسجد اقصی کا تقدس پامال ہوتا رہے نہ تمہارا فوجی اتحاد حرکت میں آتا ہے اور نہ تم ایف سولہ استعمال کرتے ہو ، نہ تم جے ایف 17 تھنڈر کے کسی پائلٹ کو حکم دیتے ہو کہ اڑو اور اسرائیل کو اس کی بدمعاشی کا مزہ چکھا دو۔۔۔۔۔۔۔لیکن تمہاری بےعقلی پہ ہزار بار افسوس ہی کیا جا سکتا ہے کہ جنہوں نے امریکہ اور اس کے حواریوں کو ان کی بدمعاشی کا مزہ چکھانا تھا انہیں تم نے دہشتگرد قرار دے دیا ، ان کا ناطقہ بند کر دیا ، انہیں اپنے ملکوں سے دیس نکالا دے دیا ، بلکہ اپنے ہی ان بھائیوں سے لڑنے کے لیے اپنے ازلی دشمن کو مورچہ فراہم کر دیا۔۔۔۔۔۔۔ان تصویروں کو غور سے دیکھو شاید تمہیں غیرت آ جائے تم جیسے بےضمیروں کا ضمیر جاگ جائے۔۔۔۔۔فلسطین کے بچے اپنی جانوں کی پرواہ کیے بغیر امت کا قرض چکا رہے ہیں اور تم نے ایٹم بم کو شب برات پہ آتش بازی کے لیے رکھا ہوا ہے39 ملکی اسلامی اتحاد کو شہزادوں کی بارات پر بینڈ باجے بجانے کے لیے رکھا ہوا ہے۔۔۔۔۔کیا ان معصوموں کا دل نہیں کرتا کہ یہ اپنے ہم عمروں کے ساتھ کھیلیں کودیں ؟ انہیں کیا پڑی ہے کہ گرفتاریاں دے رہے ہیں اپنا کام کریں؟؟؟۔۔۔۔نہیں نہیں یہ گرفتاریاں دے کر تم بےضمیروں کے دروازوں پہ دستک دے رہے ہیں کہ شاید تم جاگ جاو اور امت ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے امت کا دفاع کر سکو۔۔۔۔۔۔یاد رکھو اگر اب بھی تم امت کا دفاع نہ کر سکے بلکہ اپنی بادشاہت کے دفاع میں مگن رہے تو برباد ہونے کا انتظار کرو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

دعوت اسلامی کی مسلک اعلٰی حضرت سے نفرت

مولانا فضل الرحمان کی مذہبی و سیاسی خدمات

امام کعبہ کو ماں نے دُعا دی یا بد دعا ؟