مفت کے ترجمان


مفت کے ترجمان _____________________________________________ #✏ابومعاویہ چوھان _____________________________________________ اب تو ملاں حمداللہ نے صاف کہہ دیا ہے کہ شیعہ مسلمان ہے صرف عبادت کے طریقہ میں فرق ہے۔۔۔۔۔۔لخ لعنت ہے ایسے شیعہ ترجمانوں پر جن کو ایک اصولی اور عقائد کا اختلاف بھی محض عبادات کے طریقہ کار کا فرق لگتا ہے۔ ارے ملاں جی! قادیانی تو نماز بھی ہماری طرح پڑھتے ہیں ، قرآن بھی پڑھتے ہیں ، حج بھی کرتے ہیں پھر ان کو کافر کیوں کہتے ہو ؟؟؟ جی ہاں صرف اس وجہ سے کہ وہ ختم نبوت جیسے بنیادی عقیدے کے منکر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔اس وجہ سے کہ انہوں نے اپنے کانے دجال مرزا لعین کو نبی مان لیا ہے۔۔۔۔۔اس لیے کہ وہ نبوت کو جاری مانتے ہیں۔۔۔۔۔اس لیے کہ وہ قرآن کی واضح آیات کے منکر ہیں۔۔۔۔۔ تو جناب یہ بھی تو ان سے کم نہیں ہیں! وہ ایک مرزے کو نبی مان کر کافر ہوئے اور یہ 12 معصوم مان کر کیسے مسلمان ہوئے۔۔۔؟ وہ قرآنی آیات کی تاویل کر کے اپنے مطلب کی بات ثابت کرنے پر کافر تو یہ قرآنی خوشخبریوں کے حق داروں کا انکار کر کے کیسے مسلمان ؟ وہ کلمے میں مرزے کا نام شامل کر کے کافر تو یہ علی ولی اللہ وصی رسول اللہ و خلیفتہ بلافصل کہہ کر کیسے مسلم۔۔؟وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کی آل و اولاد کو مان کر بھی کافر تو یہ نبی کی اولاد کے منکر ہو کر بھی مسلم ؟ وہ نبیؐ کے صحابہؓ کو مان کر بھی کافر تو یہ نبیؐ کے صحابہؓ کے منکر کیسے مسلم ؟؟؟ فیصلہ آپ پہ چھوڑ دیا ، انصاف سے فیصلہ کرو ہم کوئی پاگل نہیں ہیں کہ ساری دنیا کی مخالفت مول لے کر ان کے کفر کو عام کر رہے ہیں ، لمارے پاس مضبوط پہاڑ جیسے دلائل ہیں ، ہمارے پاؤں ریت کی دیوار پر نہیں پتھر کی چٹان پر ہیں۔۔۔۔۔دشمن اس چٹان سے ٹکرا کر پاش پاش تو ہو جائے گا مگر جواب نہیں دے سکتا۔ ہاں مگر تم جیسے مفت کے ترجمان انہیں مل گئے ہیں تو کیا ضرورت ہے انہیں پریشان ہونے کی۔۔۔۔۔ اللہ ہدایت دے #چوھان

Comments

Popular posts from this blog

دعوت اسلامی کی مسلک اعلٰی حضرت سے نفرت

مولانا فضل الرحمان کی مذہبی و سیاسی خدمات

امام کعبہ کو ماں نے دُعا دی یا بد دعا ؟