مولانا فضل الرحمان اور علامہ اورنگزیب فاروقی کی ملاقات


مولنا اورنگزیب فاروقی اور مولنا فضل الرحمن کی ملاقات اور سوشل میڈیا پر طنز بازی۔ جناب والا پہلی گذارش تو یہ ہے کہ یہ کوئی سپاہ صحابہؓ کی قیادت اور جمعیت کی قیادت کے درمیان پہلی ملاقات نہیں ہے.. اس سے پہلے بھی ہزاروں ملاقاتیں ہو چکی ہیں اور یہ آخری ملاقات بھی نہیں ہے... تو پھر مسئلہ کیا ہے... اختلاف کیا ہے ، سپاہ صحابہؓ کے کارکنوں کا رونا کیا ہے ؟؟؟ دراصل یہ قابل غور اور قابل توجہ اور سوچنے والی بات ہے.......... اہل تشیع کافر ہیں یہ تو بحث ہی نہیں ہے اور مفتی محمود رحمہ اللہ سے لیکر اکابرین امت ان کو کافر کہہ اور لکھ چکی ہیں۔ جس پر ہزاروں فتاوی جات بھی موجود ہیں..... اب جب متحدہ مجلس عمل بحال ہو چکی ہے اور اس کی بحالی سے قبل بھی اور بعد میں بھی جتنی پریس کانفرنس ہوئی ہیں.. ساجد نقوی کو قبلہ و کعبہ کہا گیا... اور اہل تشیع کو دینی مذہبی قوت کہا گیا....... اور پھر ظلم یہ کہ حافظ حمدالله کے بیانات منظر عام پر آئے جن میں وہ شیعوں کو کلمہ گو مسلمان بھائی کہہ رہا ہے اور ان بیانات پر جمیعت کی طرف سے اب تک کوئی نوٹس اُن پر نہ لیا گیا.. اور جمعیت کے قائدین ہوں یا کارکنان ہمیشہ یہی کہتے رہے ہیں کہ جناب والا اتحاد کیا ہے.... منافقوں یہودیوں سے بھی اتحاد ہو سکتا ہے. تو اہل تشیع کے ساتھ کیوں نہیں؟؟؟؟؟ اس پر بحث چلتی رہی........ اس کے بعد قائد جمعیت نے اسمبلی کے اجلاس میں اہل تشیع کو مسلم کمیونٹی کہہ دیا اس بیان نے جلتی پر تیل کا کام کیا......... میری ان احباب سے مؤدبانہ گذارش ہے کہ جو ہمیں سمجھتے ہیں کہ قائد جمعیت یا جمعیت علمائے اسلام سے ہمیں کوئی بغض ہے یا ہم عداوت میں یہ بات کہتے ہیں تو ان کی یہ بات بالکل غلط ہے....... ہم مولانا فضل الرحمان کو اپنا سمجھتے ہیں اور ہمارے لیے یہ بات بڑی تکلیف دہ ہوتی ہے کہ ہمارا آدمی ہمارے اور صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم کے دشمنوں سے اتحاد کرے۔ ہمیں دوست و دشمن کی صحیح معنوں میں پہچان ہے ہم صرف یہ کہتے ہیں کہ جناب والا اہل تشیع وہ گروہ ہے جس نے سیدنا فاروق اعظم ، سیدنا عثمان غنی رضی اللہ تعالٰی عنہم سے لیکر مولنا ضیا الرحمن فاروقی تک اور پھر فاروقی شہید سے لیکر ہزاروں علما و طلبا کو ایران کی ایماء پر شہید کیا......... اگر یہ وفادار طبقہ ہوتا تو جن سے یہ وفاداری کا دعوٰی کرتے ہیں سیدنا علی اور حسین رضی اللہ عنہ سے وفا کرتے........... تو جناب والا ہم آج بھی کہتے ہیں کہ مولنا فضل الرحمن کا اہل تشیع کو ساتھ ملانا غلط اور اکابرین امت کے دیے ہوئے فتوے کی مخالفت ہے......... آپ اپنوں کو چھوڑ کر اہل تشیع کو کیوں ساتھ ملاتے ہیں....... حالانکہ قرآن کریم میں صاف صاف حکم دیا گیا ہے کہ ایمان والوں کو چھوڑ کر کافروں کو اپنا دوست مت بناو۔ اب اگر آپ کی اپنی ترجیحات ہیں اور آپ اُنہی شیعوں ایمان والا سمجھتے ہیں تو یہ مرضی ہے آپ کی۔ اور اگر اس کے برعکس مولنا فضل الرحمن اہل تشیع کو اپنی صفوں سے نکالتے ہیں تو ان کے پیروں کی خاک ہماری آنکھوں کا سرمہ ہے کیونکہ ہمارا تو صاف إعلان ہے جو صحابہؓ کا غلام ہے ہمارا وہ امام ہے........ ہماری محبت کا معیار صحابہؓ ہیں جن کے صدقے یہ دین ہم کو ملا..... اگر اہل تشیع اسی صف میں نماز ادا کرتے ہیں تو ہمارا جو کل مؤقف تھا وہی آج بھی ہے......اور ہم برملا طور پر کہتے ہیں کہ شیعہ کائنات کا بدترین و غلیظ ترین کافر ہے. باقی ہم پر طنز و تنقید کرنے والے یہ نہیں چاہتے کہ تمام دینی قوتیں ایک ہوں اور بالخصوص دیوبندی. وہ یہ چاہتے ہیں کہ ساجد نقوی ساتھ ہو اور دیوبند اور دیگر سنی مکتب فکر کی قوت بکھری ریے تو جناب والا فیصلہ آپ پر ہے کہ آپ یہ بتائیں کہ تمام دیوبندی اور سنی مکتبِ فکر ایک ہوں یا ایک ساجد نقوی ملعون کی وجہ سے یہ قوت ضائع کی جائے ؟

Comments

Popular posts from this blog

دعوت اسلامی کی مسلک اعلٰی حضرت سے نفرت

مولانا فضل الرحمان کی مذہبی و سیاسی خدمات

امام کعبہ کو ماں نے دُعا دی یا بد دعا ؟